the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد۔24 نوبمبر (اعتماد نیوز) آج ریاستی اسمبلی میں بیروزگاری کے مسئلہ مباحث ہوئے جس میں اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے تلنگانہ میں زحلوعہ محکموں میں فوری تقررات کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ چنانچہ وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت پورے تلنگانہ میں 1,07,744 مخلوعہ جائدادیں ہیں۔



انہوں نے کہا کہ بے روزگار نوجوانوں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ریاست کی تقسیم کا عمل ہنوز نا مکمل ہے۔ ملازمین کی تقسیم تاحال مکمل نہیں ہوئی ہے۔ وزیر اعلی کے تیقن دیا کہ جوں ہی ملازمین کی تقسیم مکمل ہوگی سرکاری محکموں میں زحلوعہ جائدادوں کو پر کیا جائیگا۔وزیر اعلی نے کہا کہ برقی کے شعبہ میں ملازمت کے بہت مواقع ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.